Part Time Full Time online Rider Job Delivery Boy Bike Rider

Details

Location
Lahore, Pākistān
Posted On
21, Jan 2024

Additional Details

ID
10116
Views
60
Position type
Contract

Description

فوڈپانڈا نے کچھ دن کے لیے سیکیورٹی فیس 2500 سے کم کر 1500 کر دی ہے اس سہولت کا فائدہ اٹھاۓ اور ابھی فوڈپانڈا جوائن کریں اور 3000 کا نیوجوائنگ بونس حاصل کریں 

اگرآپ کے پاس موٹرسائیکل اور ٹچ موبائل-فون یے تو 

پارٹ ٹائم  4 سے 8 گھنٹے 20 ہزار سے 40 ہزار

فل ٹائم 8 سے 12 گھنٹے 40 ہزار سے 60ہزار

فل ٹائم 12سے 16 گھنٹے 60ہزار سے 90ہزار کمائیں

فوڈپانڈا میں کام کرنے کے لیے آپ کے پاس یہ دستاویزات ہونے چاہیے

1 شناختی کارڈ

2 بجلی یا گیس کا بل جو لاہور کا ہو

3لرنر لائسینس Lerner lisence نہیں تو بعد میں بھی جمع کروا سکتے ہیں

Location


0 Reviews



Cookies

This website uses cookies to ensure you get the best experience on our website. Cookie Policy

Accept