گھریلو ڈرائیور کی ضرورت ہے
ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے
آٹومیٹک گاڑی چلانے کا تجربہ لازمی ہے
لاہور کے راستوں سے واقفیت ہونی چاہیے
ڈیوٹی صبح7 سے شام 7تک
صرف لاہور کے رہائشی کیلئے
رہائش نہیں ہے
ڈیوٹی پیر تا ہفتہ اتوار چھٹی
جوڑے پل ہربنس پورہ کے نزدیکی رہائشی کو ترجیح دی جائیگی